جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کاجھانسہ دیکر لوٹنے والا گروہ گرفتار دوران تفتیش اہم انکشافات

datetime 6  جولائی  2021 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ پولیس نے بینظیر انکم سپورٹ کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے پانچ رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے، ملزمان سے لیپ ٹاپ، ٹیلی فون ایکسچینج اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔سی پی او سرفراز فلکی کے مطابق پانچ رکنی گروہ کو تھانہ جناح روڈ کے علاقہ سے گرفتار

کیا گیا ہے گروہ میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔خاتون ٹیلی فون پر بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کے بہانے شہریوں سے معلومات لیتی تھی اور پھر اسی معلومات کی مدد سے ملزمان بینک اکاؤنٹ سے رقم ٹرانسفر کر لیتے تھے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…