جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

”قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے آپ لوگوں کی تسلی ہوگئی؟” اینکر کے سوال پر لیگی رہنما رانا تنویرناراض،پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

datetime 3  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنمارانا تنویر حسین ٹی وی کے پروگرام کے دوران میزبان کے سوال پر ناراض ہوکرپروگرام ادھوراچھوڑکرچلے گئے۔پرگرام کے دوران اینکر نے لیگی رہنما رانا تنویرحسین سے سوال کیا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے آپ لوگوں کی تسلی ہوگئی؟۔ جس پر رانا تنویر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے تسلی کا لفظ کیوں استعمال کیا، آپ بات کو کیا رنگ دے رہے ہیں۔قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وقت کی ضرورت تھی ہماری تسلی نہیں تھی، تسلی کا لفظ ہمارے لیے غلط استعمال کیا جارہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…