جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

توہین مذہب کے الزام پر بینک منیجر کو قتل کرنے کا معاملہ، عدالت نے قتل کرنیوالے سکیورٹی گارڈ کو سزا سنا دی

datetime 30  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قائدآباد (این این آئی)سپیشل جج انسداددہشت گردی سرگودھاخاوررشیدنے نیشنل بینک قائدآباد منیجرعمران حنیف اعوان کے قتل کیس کافیصلہ سنادیا،ملزم گارڈآحمدنوازسو اکومجموعی طور2بارسزائے موت12 سال قید11لاکھ50ہزارروپے جرمانہ کی سزاسناد دی۔تفصیلات کے مطابق4نومبر2020نیشنل بینک منیجر برانچ قائد آباد ملک عمران حنیف اعوان ساکن آصف ٹاؤن جوھرآباد

کواپنے وی بینک کے گارڈآحمدنوازولدخان محمدسوھاساکن بندیال نے گستاخ رسولؐکاجھوٹالزام لگاکرفائرنگ کرکے قتل کردیاتھاجس کامقدمہ نمبر477/20تھانہ قائدآبادجرم302″353″7ATA”7H دفعات کے تحت مقدمہ درج ہواتھا،سماعت انسداددہشت گردی عدالت سرگودھامیں ہہوئی جرم ثابت ہونے پرآج دہشت گردی عدالت کے جج خاوررشیدنے فیصلہ سنادیا302بجرم میں سزائے موت5لاکھ جرمانہ7ATسزائے موت5لاکھ جرمانہ7H10سال قیدبامشقت1،لاکھ جرمانہ353″2سال قید50ہزارجرمانہ کی سزاسنائی دی گئی۔ دوسری جانب سی پی اوفیصل آباد نے تھانیداروں سمیت 36اہلکاروں کے تبادلے کردیئے۔تبدیل ہونے والوں میں اے ایس آئی عاطف حسین کو پولیس لائنز سے تھانہ لنڈیانوالہ میں جنرل ڈیوٹی پر لگا دیا گیا ہیڈ کانسٹیبلان میں محمد اکرم کو تھانہ ساہیانوالہ سے گارد ڈیوٹی ججز کالونی‘ہیڈکانسٹیبل صفدر کو پولیس لائنز سے جنرل ڈیوٹی ساہیانوالہ تبدیل کردیاگیا دیگر تبدیل ہونے والے کانسٹیبلان میں کانسٹیبل محمد ارشد‘ساجد علی‘انعام غنی‘اللہ رکھا‘محمد ارسلان‘محمد ارشد‘محبوب احمد‘محمد اعجاز‘محمد افضل‘عاطف حسین‘دانش علی‘قمرالزمان‘اصغرعلی‘امیر عباس‘محمد مسعود‘غلام عباس‘عبدالغفور‘ذوالفقار‘محمد عامر‘محمد یوسف‘محمد رفیق‘محمد توفیق‘محمد ادریس‘عبدالرحمن‘طارق محمود‘مدثر حسین‘سیف اللہ‘محمد یٰسین اور کانسٹیبل فیصل مسعود تبدیل ہونے والوں میں شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…