جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنیوالے اسسٹنٹ پروفیسرکو 10سال قید کی سزا

datetime 17  جون‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کراچی نے جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 10 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔جامعہ کراچی کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر کو خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر 10 سال قید کی سزا سنادی ہے۔پروفیسر فرحان کامران پر خاتون پروفیسر کو انٹرنیٹ کے ذریعے ہراساں کرنے کا الزام تھا۔پروفیسر فرحان کامران کو خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر سزا سنائی گئی۔مقامی عدالت نے پروفیسر فرحان پر 50 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق فرحان کامران نے خاتون پروفیسر کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کی تھیں۔فرحان کامران سائیکالوجی ڈپارٹمنٹ کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر ہیں، جنہیں سزا کیلئے جیل بھجوادیا گیاہے۔انویسٹی گیشن افسر کے مطابق خاتون پروفیسر نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرائی تھی۔سابق پروفیسر نے دوران تفتیش خاتون پروفیسر کے نام سے جعلی فیس بک اکائونٹ بنانے اور تصاویر اپ لوڈ کرنے کا اعتراف کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…