خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنیوالے اسسٹنٹ پروفیسرکو 10سال قید کی سزا
کراچی(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کراچی نے جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 10 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔جامعہ کراچی کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر کو خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر 10 سال قید کی سزا سنادی ہے۔پروفیسر فرحان… Continue 23reading خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنیوالے اسسٹنٹ پروفیسرکو 10سال قید کی سزا