جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

صرف 4 مرتبہ کاغذ کے ٹکڑے پریہ چھوٹی سی سورۃلکھ کر اپنے پاس رکھ لیں

datetime 15  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اکثراوقات ہم اپنی قیمتی چیزو ں کے ساتھ سفر کرتے ہیں ۔ یا گھر میں کوئی قیمتی چیزیا پیسے رکھے ہوتے ہیں۔ اور ساتھ میں یہ ڈر بھی لگا رہتا ہے۔ کہ کہیں چ وری نہ ہوجائے۔ بعض اوقات اور بھی زیادہ بڑھ جاتا ہے جب آپ ایسے علاقے میں رہ رہے ہوں۔ جہاں آئے دن کچھ نہ کچھ چ وری یا ڈکیتی کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔آج آپ کو اپنے حضرت کا

ایک ایسا مجرب ترین عمل بتانے جارہا ہوں۔ کہ اگر آپ یہ عمل صرف ایک بار کرلیں۔ تو جب تک وہ چیز آپ کے پاس رہے گی۔ بالکل محفوظ رہے گی۔ اور چ وری کبھی ہوگی ہی نہیں۔ چاہے اس چیز کے بارے میں کسی کو علم بھی ہوجائے۔ ہم سمجھ سکتے ہیں کہ دنیا میں رہنے والے ہرشخص کو یہ عمل ایک مرتبہ ضرور کرلینا چاہیے۔ تاکہ آپ اپنی قیمتی چیزو ں کے حوالے سے مکمل طور پر بے خوف ہوجائیں۔ وہ عمل کچھ یوں ہے۔ کہ اگرآپ کے گھر میں زیورات یا کیش کی صورت میں بھاری رقم موجود ہے۔ یا کچھ اور چیز موجود ہے۔ توآپ نے ان چیزوں کو جس لاکر میں رکھا ہے۔ وہاں پر سورت “سورت الکوثر” کو چار مرتبہ اپنے ہاتھ سے کاغذ کے چار ٹکڑوں پر لکھ کر تمام کاغذوں کو فولڈ کرلیں۔ اور چاروں کونوں پر ،چاروں کاغذوں کو لگا دیں۔ یا چپکا دیں ۔ یہ بات ہوگئی گھر کی ۔اب اگر آپ چاہتے ہیں کہ میری قیمتی گاڑی پر کسی کی نظر نہ پڑے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ گاڑی کے اندر کوئی قیمتی چیزیں لگی ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر لو گ بیٹریاں چر اکر چلے جاتے ہیں۔ یا آپ کی گاڑی میں کوئی ہیوی سسٹم لگا ہوا ہےساؤنڈ سسٹم لگا ہوا ہے۔ یا کیمرہ وغیرہ ایل ۔ سی ۔ڈی ہے۔ تواکثر اوقات پاکستان میں خاص طور پر یہ چیزیں نکال لی جاتی ہیں۔ اسی طرح مہنگی مہنگی گاڑیو ں کے سائیڈ گلاسیز وغیرہ نکال لی جاتی ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے؟ آپ نے اسی طرح کاغذ کے چا ر ٹکڑے کرنے ہیں۔ اور ہر ٹکڑے پر “سورت الکوثر” لکھ کر گاڑی کے چاروں کونوں پر ان ٹکڑوں کو فولڈ کرکے کسی جگہ ڈال دیں۔ یا جگہ نہیں ہے۔ تو ٹیپ کی مدد سے آپ چاروں کونوں پر چپکا دیں۔انشاءاللہ! حضرت فرماتے ہیں اس طرح کے ایک بار عمل کرلینےسے آپ کی کوئی بھی قیمتی چیز ہو۔ گاڑی ہو یا کچھ اور ہو۔ کبھی کوئی چیز چ وری نہیں ہوگی۔ اور ہر وقت وہ چیز اللہ کی حفاظت میں رہے گی۔ وہ قیمتی چیزیں آپ کے لیے زیادہ سے زیادہ منافع اورخیر کاباعث بنتی جائیں گی۔ یہ ایسا مختصر عمل ہے جو کہ ہم سمجھتے ہیں۔ مجھ سمیت سبھی کو کرلینا چاہیے۔ سب ایک بار کی چند منٹ کی محنت ہے۔ پھر چ وری ڈکیتی سے ہمارے قیمتی چیزیں مکمل طور پر محفوظ ہوجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، فضل الرحمن


اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…