بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

صبح کی نماز کے بعدصرف 113 بار ’ العظیم‘ پڑھنے کے زبردست فوائد

datetime 14  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )“العظیم ” اللہ پا ک کا مبار ک نام ہے۔ اس کا خاص وظیفہ کرنے سے کون کونسے فوائد حاصل ہوتےہیں ۔ اور اس وظیفہ کا جو ہے۔ اس کو کیا اثر ہوگا؟ اس وظیفے سے اس کی کتنی حاجتیں، مرادیں اور خواہشات پوری ہوں گی۔ فجر کی نما زکے بعد جو بندہ ایک سو تیرہ مرتبہ ” العظیم ” کا ورد کرے گا۔ تو گارنٹی ہے یقیناً ایک مہینے کے اندر اندر اس کو

ایسی خوشخبری ملے گی۔ کہ وہ خوشی سے پاگل ہوجائےگا۔ یہ پکی بات ہے۔ کہ جو بندہ فجر کی نماز کے بعد ایک سو تیرہ مرتبہ ” العظیم ” پڑھے گا۔ ایک مہینے کے عرصے کے اندر اندر اس کا ایسی خوشخبری ملے گی ۔ اتنی بڑی خوشخبری اس کو ملے گی ۔ کہ اس کویقین نہیں آئے گا وہ خوشی سے پاگل ہوجائےگا۔ کہ وہ سارے لوگوں کو بتائے گا کہ یہ میرا مقصد پورا ہوا ہے۔ ایک نوجوان ہے اگر وہ یہ وظیفہ کرتا ہے اور وہ بے روزگار ہے۔ اگر وہ وظیفہ روزانہ کرے گا۔ تو ایک مہینے کے اندر اند راس کی ایسی جگہ نوکر ی لگے گی ایسی جگہ اس کو جاب ملے گی ۔ جہاں لاکھوں روپے تنخواہ ہوگی۔ اس کی اچھی خاصی آمدن ہوگی۔ جب اس کو یہ خوشخبری ملے گی ۔ اس کی اچھی ایسی جگہ پر جاب ہوئی ہے۔ جہاں پر ا س کی لاکھوں روپے پیمنٹ ہے۔ تنخواہ ہے۔ کوئی مشکل کام بھی نہیں ہے۔ اگر ایسی خوشخبری کسی نوجوان کو مل جائے جو بے روزگار ہو۔ آپ خود بتائیں کہ اس کی خوشی کا کیا عالم ہوگا۔ ایک بات تو یہ ہے دوسری بات تو یہ ہے کہ جتنی بڑی مشکل یا پریشانی کیوں نہ ہو۔ انشاءاللہ! ایک مہینے کے عرصے کے اندر اند رآپ کی پریشانی ، آپ کا وہ مسئلہ دور ہوجائےگا۔ آپ کی مشکلات آسان ہوجائیں گی۔ اس کے علاوہ چھوٹی چھوٹی تمام نیک مرادیں ،چھوٹے چھوٹے تمام نیک خواہشات ، چھوٹی چھوٹی نیک حاجات جو ہیں۔ انشاءاللہ! وہ پوری ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…