بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

میں نے اس سے پہلے کبھی اسلام آباد میں اس طرح کی بارش نہیں دیکھی، شعیب اختر نے ژالہ باری کی ویڈیو شیئر کر دی

datetime 13  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ رات ہونے والی ژالہ باری کی ویڈیو شیئر کر دی شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے گھر کے پارکنگ

ایریا میں موجود ہیں تیز آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہورہی ہے۔ژالہ باری دیکھ کر شعیب اختر نے کہا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں کس قدر تیز بارش اور ژالہ باری ہورہی ہے۔سابق کرکٹر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میں نے اس سے پہلے کبھی اسلام آباد میں اس طرح کی بارش نہیں دیکھی۔اْنہوں نے لکھا کہ یہ غیر متوقع بارش تھی۔دوسری جانب قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ابوظبی کے ساحل کی صفائی ستھرائی سے لوگوں کو سیکھنے کا مشورہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ابوظبی کے ساحل پر پہنچے،وسیم اکرم نے ابوظبی کے ساحل کی صفائی ستھرائی سے لوگوں کو سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل وسیم اکرم نے کراچی کے ساحل پر موجود کچرے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا، تاہم ساحل کی صفائی کے بعد لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…