منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی کے فائیوسٹارہوٹل میں کارروائی ایرانی نژاد امریکی گرفتار ، اہم انکشافات

datetime 12  جون‬‮  2021 |

کراچی( آن لائن ) ایف آئی اے نے کراچی کے فائیواسٹارہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں غیرقانونی طورپرداخل ہونیوالاایرانی نژاد امریکی کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پرفائیواسٹارہوٹل میں کارروائی کی اور پاکستان میں غیرقانونی طورپرداخل ہونیوالاایرانی نژاد امریکی کو گرفتار کرلیا۔حکام نے بتایا کہ سائرس اسماعیل نامی ایرانی نژادامریکی 8جون سے ہوٹل میں مقیم تھا، ملزم سائرس ایران سے بغیرسفری دستاویزات پاکستان میں داخل ہوا، ملزم نے انسانی اسمگلرز کی مددسے سرحدعبورکی۔ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ ملزم نے سرحد عبور کرنے کے عوض اسمگلرز کوہزاروں ڈالرزدیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…