پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

جوڈو کراٹے ماسٹر ہوں، فردوس خاتون کو جواب اس لئے نہیں دیا کیونکہ۔۔۔قادر مندو خیل نوٹس ملنے پر میدان میں آگئے

datetime 12  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے کہا ہے کہ جوڈو کراٹے ماسٹر ہوں، فردوس خاتون ہیں اس لیے کچھ نہیں کہا،وہ معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق کے نوٹس کا جواب ایف آئی آرسے دیں گے۔ایک بیان میں قادر مندوخیل نے کہا کہ وہ جوڈوکراٹے کے ماسٹر ہیں لیکن فردوس عاشق خاتون ہیں اس لیے انہیں کچھ نہ کہا۔انہوں نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے قیادت پرالزام لگایا تو ان سے کہا تھا کہ آپ وفاقی مشیراطلاعات تھیں توکرپشن چارجز لگاکر آپ کو برخاست کیا گیا، آپ نے سیالکوٹ میں این جی اوز کے نام پر بسیں ہڑپ کیں، اس کے بعد وہ گالم گلوچ پر اتر آئیں، جب دل نہیں بھرا تو انہوں نے ہاتھ اٹھایا، تھپڑ مارا گیا، گھسیٹا گیا جس پر بھاگ کرجان بچانا پڑی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…