منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ دورہ برطانیہ کا امکان

datetime 10  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ دورہ برطانیہ کا امکان ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو دورہ برطانیہ کی دعوت برطانوی وزیراعظم سے ٹیلیفون کال میں دی گئی ہے ۔

وزیراعظم عمران خان کو آٹھ جولائی کو ہونیوالے پاکستان انگلینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ دیکھنے کی دعوت دی گئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے ممکنہ دورہ برطانیہ کے حوالے سے شیڈیولنگ کا عمل جاری ہے۔حتمی طور پر فی الحال وزیراعظم کا دورہ برطانیہ طے نہیں ہوا۔ شیڈیولنگ کے بعد وزیراعظم کے دورہ برطانیہ کو حتمی شکل دی جا سکے گی۔ وزیراعظم ممکنہ دورہ برطانیہ میں دو طرفہ تعلقات ، تجارت پر بات چیت کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورے کے دوران برطانیہ میں مقیم پاکستان کو مطلوب سیاسی شخصیات کے حوالے سے بھی بات چیت کی جائے گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ممکنہ دورہ برطانیہ میں برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں افغان امن عمل سمیت خطے کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…