جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

حکومت ہمارا بھی خیال کر لے، پینشنرز کی 25 فیصد پنشن بڑھانے کی التجا

datetime 10  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) پینشنرز کا آئندہ بجٹ میں 25 فیصد پینشن بڑھانیکا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے سابق سیکرٹری ذوالفقار چیمہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں مہنگائی میں اوسطاً 35 سے 40 فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے۔

جس ہر انسان پریشانی میں مبتلا ہے۔ ہمارا پینشن کے علاوہ کوئی آمدن کا ذریعہ بھی نہیں ہ۔ پینشن میں پچھلے 2 سالوں سے کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ جس سے زندگی گزارنے میں بہت مسائل پیش آرہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دن بدن ہرچیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے,سمجھ میں نہیں آتا کہ ضرورت کی اشیاء� خریدیں یا جان بچانے کے لیئے مہنگی ادویات۔ذوالفقار علی چیمہ اور دیگر ریٹائرڈ ملازمین نے حکومت سے نئے مالی سال کے بجٹ میں 25 فیصد پینشن میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان ہونے کی حیثیت سے عمران خان صاحب کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ بوڑھے بزرگوں کے حق میں مثبت فیصلہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…