بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات کالج کیڈر اساتذہ کو آخری وارننگ

datetime 9  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی )سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات کالج کیڈر اساتذہ کو آخری وارننگ،اساتذہ کو ایک ہفتہ میں محکمہ ہا ئرایجوکیشن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹیوں میں تعینات 900 سے زائد کالج کیڈر اساتذہ کو ایک ہفتہ تک

ممحکمہ ہا ئرایجوکیشن رپورٹ کرنے کے احکامات کیے گئے ہیں،محکمہ کی جانب سے اساتذہ کے نام جاری کئیگئے احکامات کے مطابق سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات کالج کیڈر اساتذہ کو نئی تقرری کے لئے تین کالجوں کی آپشن دینا ہوگی۔کالج کا آپشن نہ دینے والے اساتذہ کا من پسند تقرری کا استحقاق ختم ہو جائے گا، محکمہ ہائیر ایجوکیشن یکم جولائی سے یونیورسٹیوں میں تعینات کالج کیڈر اساتذہ کی تنخواہیں بند کر دے گا، یونیورسٹیوں میں تعینات کالج کیڈر اساتذہ کو واپس محکمہ ہائیر ایجوکیشن رپورٹ کرنا ہوگا، جی سی یونیورسٹی، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور ایجوکیشن یونیورسٹی سے کالج اساتذہ کو واپس بلایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…