منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

زمین کی فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا ارتکاز تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

datetime 8  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باوجود گزشتہ چند ماہ کے دوران زمین کی فضا میں زہریلی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کا ارتکاز تاریخی حد تک زیادہ ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ہوائی میں قائم مانا لوآ مشاہدہ گاہ نے بتایا کہ گزشتہ چند ماہ کے

دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کے اس ارتکاز کی اوسط شرح چار سو انیس پارٹیکلز فی ملین ہو گئی۔ اس مشاہدہ گاہ کے مطابق اس نے زمین کی فضا میں اس گیس کے ارتکاز کی پیمائش کا سلسلہ انیس سو اٹھاون میں شروع کیا تھا اور تب سے آج تک یہ شرح پہلے کبھی اتنی زیادہ نہیں رہی تھی۔ پچھلے سال مئی میں یہ اوسط شرح چار سو سترہ پی پی ایم رہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…