لندن(این این آئی)انگلینڈ میں موٹر وے پر کچرا پھینکنا کار سوار کو مہنگا پڑگیا،پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے سبق سکھا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کار میں سوار 2 افراد موٹر وے کے ایک طرف گاڑی روک کر وہاں کچرا پھینک رہے ہیں۔ہائی وے انتظامیہ نے کیمروں میں یہ حرکت دیکھی تو موٹر وے پولیس کو آگاہ کیا۔ موٹر وے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ان کا پیچھا کرکے انہیں پکڑا اور پھر 40 میل کا چکر لگواکر واپس لائے اور ان سے کچرا بھی اٹھوایا۔سوشل میڈیا پر صارفین نے موٹروے پولیس کے اس عمل کی حمایت کرتے ہوئے اسے اچھا سبق قرار دیا ہے۔
برطانیہ میں موٹر وے پرکچرا پھینکنا کار سوار کو مہنگا پڑگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری



















































