منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

datetime 4  جون‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں15پیسے کی کمی ہوئی جس کے باعث ڈالر کی قیمت خرید154.70روپے سے گھٹ کر154.55روپے اورقیمت فروخت154.80روپے سے

گھٹ کر154.65روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.80روپے اور قیمت فروخت155.20روپے مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید1.50روپے کی کمی سے188روپے سے گھٹ کر186.50روپے اور قیمت فروخت189.50روپے سے گھٹ کر188روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید ایک روپے کی کمی سے218.50روپے سے گھٹ کر217.50روپے اور قیمت فروخت220روپے سے گھٹ کر219روپے ہوگئیگزشتہ روز مقامی اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اوربرطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید154.70روپے مستحکم رہی اورقیمت فروخت154.90روپے سے گھٹ کر154.80روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.80روپے اور قیمت فروخت155.20روپے برقرار رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے187.50روپے سے بڑھ کر188روپے ہوگئی اور قیمت فروخت189.50روپے مستحکم رہی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید90پیسے کے اضافے سے217.60روپے سے بڑھ کر218.50روپے اور قیمت فروخت40پیسے کے اضافے سے219.60روپے سے بڑھ کر220روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…