اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اگر گھوڑے نے پانی پی لیا تو سمجھ لیناکہ لڑکی۔ ۔۔ حیران کن معلومات

datetime 3  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی ) آج کل سوشل میڈیا پر یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ اگر کوئی لڑکی مردہ حالت میں پائی جائے تو اس کو دیکھ کر کیسے پتہ چلے گا کہ وہ مسلمان ہے یا غیرمسلم ،اس حوالے سے سوشل میڈیا کر کافی بحث ہو چکی ہے لیکن یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہے۔اس سوال کے کئی جواب سامنے آئے ہیں کچھ لوگوں کے مطابق اگرلاش کسی مسلم بستی

سے ملی ہے تو اس کو مسلمان ہی سمجھا جائے اور اگر کوئی علامت اس کے غیرمسلم ہونے کی نہ ہو تو اس کا کفن اسلام کے مطابق ہوگا اس کے علاوہ اگر کوئی غیرمسلم ہونے کی علامت پائی جائے جیسا کہ ماتھے پر تلک جو کہ ہندو ہونے کی علامت ہے تو اسے غیرمسلم ہی تو اسے غیرمسلم ہی تصویر کیا جائے گا، اس کے علاوہ کچھ لوگوں کی رائے میں اگر لڑکی شناخت نہ ہو تو اس کو غسل دیدیا جائے اور جس پانی میں غسل دیا جائے اسی پانی کو گھوڑے کے سامنے رکھ دیا جائے اگر گھوڑے نے پانی پی لیا تو وہ مسلمان ہے اگر نہیں پیا تو غیرمسلم ہے. اس ساری بحث کے ساری بحث کے بعد یہ بات پختہ اور یقینی نہیں ہے جس سے سو فیصد پتہ لگایا جا سکے کہ لڑکی مسلم ہے یا غیرمسلم۔ دوسری جانب بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی سیف علی خان کی خووبرو بیٹی سارا علی خان نے فوٹوگرافرز کو دیکھتے ہی منہ چھپا لیا۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں تو دیکھنے والے بھی اس مخمصہ میں مبتلا ہوئے کہ بالاخر اپنا منہ کیوں چھپا رہی ہے۔شوبز کے متعلق خبر رساں ادارے کے مطابق سارا علی خان کی جس وقت تصاویر لی گئیں وہ اس وقت ‘نیل سیلون’ سے باہر نکل کر اپنی گاڑی کی طرف جا رہی تھ ی۔تاہم فوٹو گرافرز سے منہ چھپا کر گزر گئی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…