جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

صبح اٹھ کر یہ آیت اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھیں ، تمام پریشانیاں ختم

datetime 2  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہم میں سے کوئی بھی شخص جب صبح ہوتی ہے تو اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھنا شروع کر دیتا ہے تو اللہ پاک اُس کی تکلیفیں، پریشانیاں اور دکھ ہوتے ہیں تو اللہ پاک اُس کو دو ر کر دیتے ہیں۔ کیونکہ صبح دن کا آغاز ہوتا ہے اور اُس میں کوئی بھی شخص صرف چند منٹ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ تو اللہ پاک دن بھر اُس پر تکلیفیں، پریشانیاں اور دکھ اُس کی ختم کر دیتے ہیں

اور اسی کے بارے میں اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پوری تفصیل آپ جانتے ہیں اللہ پاک قرآن میں سورۃ البقرا کی آیات میں فرماتے ہیں ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَعِينُواْ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ (153) وَلاَ تَقُولُواْ لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبيلِ اللّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاء وَلَكِن لاَّ تَشْعُرُونَ (154) وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوفْ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الأَمَوَالِ وَالأنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ (155) الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ (156) أُولَـئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُولَـئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ (157)﴾ [سورۃ البقرۃ: 157-153] ان آیات کا ترجمہ ممتازعالم مولانا اس طرح کرتےہیں: اے ایمان دارو! مصیبت کے وقت صبر اور نماز کے ذریعے خدا کی مدد مانگو، بےشک خدا صبر کرنے والوں ہی کا ساتھی ہے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے، انہیں کبھی مردہ نہ کہنا، بلکہ وہ لوگ زندہ ہیں، مگر تم (ان کی زندگی کی حقیقت کا) کچھ بھی شعور نہیں رکھتے۔ اور ہم تمہیں کچھ خوف اور بھوک سے، اور مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے ضرور آزمائیں گے۔ اور اے رسول! ایسے صبر کرنے والوں کو کہہ دیجئے جب ان پر کوئی مصیبت آ پڑی، تو وہ بے ساختہ پکار اُٹھے: ہم تو خدا ہی کے ہیں اور ہم اس کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ خوشخبری دے دو کہ انہیں لوگوں پر ان کے پروردگار کی طرف سے عنایتیں اور رحمت ہے اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…