جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سرکاری خرچ پر ناشتہ کرنے پر فن لینڈ کی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا اعلان

datetime 1  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہلسینکی (آ ن لائن )فنش وزیراعظم سانا میرین کے ناشتے سے متعلق نئی معلومات سامنےآ گئیں۔ اْنہیں ناشتے کی مد میں 300 نہیں 850 یورو ملتے ہیں، جو ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے کے قریب ہیں۔ وزیراعظم پر ناشتے کے اخراجات ٹیکس ادا کرنے والوں کی

رقم سے ادا کیے جانے کا الزام ہے۔ اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیفن لینڈ کی وزیراعظم کو ناشتیکی مد میں 300 نہیں 850 یورو ملتے ہیں۔ جو ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے کے قریب ہیں۔فن لینڈ میں ایک اخباری رپورٹ میں وزیراعظم اور اہلخانہ کے ناشتے کے اخراجات ٹیکس کے پیسوں سے ادا کییجانے کے الزام کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔قانونی ماہرین کے مطابق وزیراعظم کے ناشتے کی شہریوں کی ٹیکس کی رقم سے ادائیگی فن لینڈ کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔ قبل ازیں فن لینڈ کی وزیر اعظم ناشتہ ٹیکس کے پیسوں سے کرتی ہیں یا پھر اپنے ذاتی پیسوں سے پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس تحقیقات کررہی ہے وزیر اعظم کا ناشتہ ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کے پیسے سے غیرقانونی طور پر خریدا جاتا ہے یا نہیں۔فن لینڈ کے ایک اخبار میں اس حوالے سے خبر شائع ہوئی تھی جس انکشاف کیا گیا تھا کہ وزیراعظم اپنے اہلِ خانہ کے ناشتے کے لیے حکومت سے فی ماہ 300یورو یا 365ڈالر کا مطالبہ کررہی ہیں جبکہ وہ سرکاری رہائش گاہ کیسارینتا میں رہتی ہیں۔قانونی ماہرین کے مطابق وزیراعظم کے ناشتے کی شہریوں کی ٹیکس کی رقم سے ادائیگی فن لینڈ کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…