پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

کابل میں 2 بم دھماکے ، 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

datetime 1  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے 2 دھماکوں میں کم از کم 8 افراد جاں بحق اور14 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق ایک دھماکے میں بس کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں

بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق تاہم کسی گروپ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔خیال رہے کہ کابل میں گزشتہ ہفتے بھی لڑکیوں کے اسکول میں ہونے والے سلسلہ وار دھماکوں کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں زیادہ تر کم عمر بچیاں شامل تھیں۔اس سے قبل کابل کے نواحی علاقے میں واقع ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے سے امام مسجد سمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ 15 زخمی ہوئے تھے۔دھماکے کے نتیجے میں امام مسجد سمیت 12 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے تھے۔ دھماکہ کابل کے شکر درہ ضلعے کی مسجد کے اندر ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…