جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

صبح اٹھ کر اللہ پاک کا ایک نام صرف اکتالیس بار پڑھ لیں دل میں جو بھی جائزخواہش ہو گی وہ انشاء اللہ پوری ہو گی

datetime 1  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایسا عمل ہے جو اللہ پاک کا اسم مبارک ہے۔جس کو آپ نے صرف اور صرف اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ صبح کے وقت یہ عمل کرلیں۔ تو شام سے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کا ہر مقصد پو را ہوجائےگا۔ دل میں جو بھی ہوگا۔ اللہ کے حکم سے وہ سب آپ کو مل جائےگا۔ اللہ پاک کے ان نام کی برکت سے اللہ پاک آپ پر کرم نوازی فرمائیں گے ۔ ہر تمنا ، ہرحاجت انشاءاللہ پوری ہوگی۔

آج کا جو عمل ہے وہ ایسا عمل ہے آپ کے دل میں جو بھی خواہش ہوگی۔ اللہ پاک اسے قبول فرمائیں گے۔ کیونکہ بہت سے لوگ ہوتے ہیں۔ جن کے دلوں میں طرح طرح کی حاجتیں ہوتی ہیں۔ مرادیں ہوتی ہیں۔ وہ کسی نہ کسی مقصد کو لے کر بیٹھے ہوتے ہیں۔ وہ اپنے مقصد یا اپنی حاجت کو کسی کو بتاتے نہیں ہیں۔ وہ اسی امید سے ہوتی ہیں۔ کہ کسی طرح سے ان کے دل کی بات پوری ہوجائے ۔ ان کے دل کا مقصد پورا ہو جائے۔ ان کے دل میں جو کچھ بھی ہے۔ وہ سب کچھ ان کو مل جائے۔ آپ کے دل میں جو بھی ہو۔ اللہ پاک آپ کی ہر بات کو جانتا ہے۔ آپ اپنے کسی بھی دوست یا بہن بھائی کے ساتھ ان باتوں کو شیئر نہیں کرسکتے ۔ تو جائے نما زبچھا کر بیٹھ کر اللہ پاک کو یاد کرنا شرو ع کردیں۔ انشاءاللہ آپ کی ہر بات کو سننے والا ہے۔ اللہ تعالی ٰ تو سمیع وبصیر ہیں۔ دیکھتے بھی ہیں۔ سنتے بھی ہیں۔ انشاءاللہ آپ کے دل میں جو کچھ بھی ہے وہ اللہ کے سامنے بیان کرنا شرو ع کردیں۔ ہم اپنے آپ کو بڑا طاقت ور سمجھتے ہیں۔ غرور و تکبر میں آجاتے ہیں۔ بعض اوقات دعا قبول نہیں ہورہی ہوتی۔ ہم اللہ کو نعو ذ بااللہ کو کوسنا شروع کردیتے ہیں۔ ایسا نہیں کرنا ہے۔ کوئی بھی حالا ت ہوں جیسے بھی آزمائش ، کوئی بھی پریشانی ہو، اللہ کی ذات پر یقین کو قائم رکھنا ہے۔ کامل رکھنا ہے۔ اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہوئے ڈٹے رہنا ہے۔ انشاءاللہ آپ دیکھیں کہ آپ کی ہر مراد ، ہر حاجت کو اللہ تعالیٰ کس طرح سے قبول فرمائیں گے۔ آپ ان اعمال پر ضرور عمل کریں گے۔ اللہ پاک کا اسم مبارک صبح کے وقت اٹھ کر صرف اور صرف اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور آپ نے اس کا ورد کرنا ہے۔ اس کو ورد کرتےہوئے صرف اور صر ف آپ کے اکتالیس سیکنڈ لگیں گے۔ چند سیکنڈ کا یہ عمل ہے اللہ کے نام کو اکتالیس مرتبہ” العزیز”یا “یا عزیز” صبح پڑھنے کا معمول بنا ئیں گے۔ جو بھی آپ کو آسان لگے ۔ “یا ” کے ساتھ خاص کرلیں۔ اللہ پاک کی صفت ہے “یا”۔ انشاءاللہ آپ کی مراد جلد از جلد پوری ہوگی ۔ اول وآخر درود پاک لازمی پڑھ لیناہے۔ اس کے بعد آپ دیکھیں گے دن میں جو بھی آپ کی حاجت ہوگی ۔ اللہ پاک آپ کی حاجت کو قبول فرمائیں گے۔ تو سارے دن آپ کی جو بھی حاجات ہوں گی۔ آپ کی وہ قبول ہوں گی۔ روزانہ پڑھنا چاہیں تو آپ روزانہ پڑھ سکتے ہیں۔ کوئی قید نہیں ہے۔ کسی بھی دن کسی بھی وقت یعنی کہ صبح کو آپ جیسے اٹھیں آپ اس کو پڑھ لیں۔ انشاءاللہ آپ کے سارے دن کی حاجات کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…