موبائل فون نے ہنستے بستے گھر کو اجاڑدیا پورے گھر میں آگ لگ گئی، کتنے لوگ مارے گئے؟ فضا سوگوار‎‎

  جمعرات‬‮ 13 اگست‬‮ 2020  |  13:49

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون پھٹنے کی وجہ سے لگنے والی آگ نے ایک ہی گھر کے تین افراد کی زندگیاں نگل لیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے ضلع کرور کے علاقے رائے نور میں رات کے وقت ایک گھر میں موبائل فون پھٹ گیا جس کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ آگ نے پورے گھر کودیکھتےہی دیکھتے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے 2 بچے ہلاک ہوگئے۔واقعے کا اس وقت پتا لگا جب گھر سے دھواں نکلتا ہوا نظر آیا، پولیس اور امدادی ٹیموں نے خاتون کو گھر سے نکالا

تو وہ مرچکی تھی جبکہ اس کے 3 سالہ جڑواں بیٹے نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیے گئے جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

زیرو پوائنٹ

سرعام پھانسی

مجھے چند سال پہلے اپنے ایک دوست کے ساتھ اس کے گاﺅں جانے کا اتفاق ہوا‘ یہ پنجاب کے ایک مشہور گاﺅں کے چودھری ہیں‘ میں ان کے مہمان خانے میں ٹھہرا ہوا تھا‘ سردیوں کے دن تھے‘ میں صبح اٹھا تو مہمان خانے کے صحن میں پنچایت ہو رہی تھی‘میں نے کھڑکی کھولی اور کارروائی دیکھنے لگا‘ ....مزید پڑھئے‎