اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

روپے کی گرتی ہوئی قدر،سکول مالکان نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،نجی سکول میں بچوں سے ”ڈالرز“میں فیسیں وصول کی جانے لگیں،حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نجی سکول میں بچوں سے ڈالرز میں فیس وصول کرنے کے خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب سمیت دیگر فریقین سے 14 اکتوبر کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے طالب علم مشہود احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ نجی سکول کی جانب سے بچوں سے ڈالرز میں فیسیں وصول

کی جارہی ہے۔ڈالرز کی قیمت بڑھنے پر آئے روز فیسوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ڈالرز میں سکول فیس وصول کرنا قوانین کی خلاف ورزی ہے۔چھٹیوں میں وصول کی گئی فیس نہ تو واپس کی گئی اور نہ ہی ایڈ جسٹ کی جارہی ہے۔ مذکورہ سکول سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھی عملدرآمد نہیں کر رہا۔ استدعا ہے کہ عدالت نجی سکول کو ڈالرز مین فیس وصول کرنے سے روکنے کا حکم دے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…