ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

گردے نکالنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار،ملزمان کارروائی کیسے کرتے تھے؟مکروہ دھندے میں کون کون ملوث ہے؟دوران تفتیش ہوشربا انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں نشہ آور اشیاء کھلا کر گردے نکالنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد میں پولیس نے انسانی اعضاء کی پیوند کاری میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان 20 رکنی گروہ کا حصہ ہیں جو 32 لاکھ روپے میں گردہ فراہم کرنے کا سودا کرتے تھے۔ ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ ملزمان کے ساتھ کئی نجی ہسپتال اور

ڈاکٹرز بھی ملوث ہیں۔ملزمان پنجاب سے بھٹہ مزدوروں کو ملازمت کا جھانسہ دے کر اسلام آباد لاتے۔ پھر بھٹہ مزدوروں کو نشہ آور اشیاء کھلا کر ان کے گردے نکال لیے جاتے تھے۔ ملزمان انسانی اعضا بھاری قیمت پر فروخت کرتے تھے۔ ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے جس کی روشنی میں گروہ کے دیگر کارندوں کی گرفتاری کیلئے پولیس نے چھاپے مار نے شروع کر دیئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…