بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی تعلیمی میدان میں سب سے پیچھے نکلے ،متعدد انٹر پاس،ایک بالکل ہی ان پڑھ،ایک آٹھویں پاس ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی کے ارکان کی تعلیمی قابلیت کے دلچسپ حقائق منظرعام پرآئے ہیں جس کے مطابق پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے ارکان تعلیمی میدان میں سب سے پیچھے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں 38 مخصوص نشستوں پر منتخب 10 فیصد ارکان صرف انٹر پاس اور 15 فیصد نان گریجویٹ ہیں، پیپلزپارٹی کی ایک

خاتون رکن نے تعلیم حاصل ہی نہیں کی، پی ٹی آئی کی ایک خاتون رکن نے صرف آٹھ جماعتیں پڑھنے پرہی اکتفا کیا، 3 ارکان نے تعلیمی قابلیت کا ذکر ہی نہیں کیا جب کہ 5 ارکان کے پاس ماسٹرز ڈگری ہے۔دوسری جانب سندھ اسمبلی میں بیشتر قانون سازی انگریزی زبان میں ہوتی ہے لیکن کئی ارکان سندھ اسمبلی انگریزی زبان سے ناواقف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…