جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کے بعد ڈالر کا بھارتی کرنسی پر بھی حملہ ایک ڈالر کتنے بھارتی روپے کا ہو گیا؟ایسی خبر آگئی کہ آپ حیران رہ جائینگے

datetime 6  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان روپے کے بعد ڈالر کا بھارتی روپے پر حملہ، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے بعد ڈالر نے اب بھارتی روپے کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے اور بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے اور ایک ڈالر 72بھارتی روپے کے برابر ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی روپے کی ڈالر کے مقابلے میں قدر میں مزید کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…