منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

پاک بھارت مذاکرات کے بعد بڑا بریک تھرو،بھارت نے پاکستان کو ایسے کام کی اجازت دے دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) بھارت پاکستان کو کشن گنگا سمیت دیگر متنازعہ ڈیموں کا تفصیلی معائنہ کرانے پر رضامند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کے مطابق بھارت کشن گنگا پاور پراجیکٹ کی خصوصی انسپکشن کرانے پر راضی ہوگیا ہے اب کشن گنگا سمیت دیگر پراجیکٹس کے معائنے میں تاخیر نہیں ہو گی۔انہوں نے بتایا کہ بھارت کے ساتھ متنازعہ پاور پراجیکٹس کے معاملے پر

چار سال سے جنرل اور اسپیشل معائنے کا سلسلہ بند تھا تاہم بھارت سے اس سلسلے میں سندھ طاس معاہدے کے تحت رابطہ جاری تھا جس کا اب مثبت جواب ملا ہے۔سید مہر علی شاہ نے کہا کہ رواں ماہ میں پاکستانی ٹیم پہلے پاکلدل اور لوہر کلناہی کا دورہ کرے گی جس کے بعد کشن گنگا کا معائنہ کیا جائے گا۔سندھ طاس معاہدے کے تحت دونوں کمشنروں کو اختیار حاصل ہے کہ وہ عام معائنے کے ساتھ خصوصی معائنہ بھی کرسکتے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…