پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جیل کا کھانا، کھا کھا کر سابق وزیراعظم نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران کھانے کیلئے کیا منگوا لیا؟ دلچسپ صورتحال

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی احتساب عدالت میں العزیزیہ فلیگ شپ ریفرنس میں پیشی تھی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف انتہائی خوشگوار موڈ میں تھے، جیل کا کھانا کھا کھا کر میاں نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، انہوں نے اپنے کھانے کے لیے سماعت کے وقفے کے دوران برگر منگوا لیا، اس موقع پر میاں نواز شریف کے لیے لائے گئے کھانے کو اندر لے جانے کی اجازت بھی

دے دی گئی، میاں نواز شریف کے پاس لیگیرہنما بھی موجود تھے وہ بھی ان کے ساتھ جوس اور برگر کھانے میں مصروف رہے، عرفان صدیقی، چوہدری تنویر، جاوید ہاشمی اور مشاہد اللہ بھی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ہمراہ تھے۔ جب ایک صحافی نے میاں نواز شریف سے سوال کیا کہ آج آپ بہت ہشاش بشاش دکھائی دے رہے ہیں تو انہوں نے شاعری کے انداز میں جواب دیا کہ ان کو دیکھنے سے جو منہ پر آتی ہے رونق، وہ سمجھتے ہیں بیمار کا حال اچھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…