جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ہارون بلور کے بعد اے این پی پھر نشانے پر آ گئی، اہم رہنما کو بھانجے سمیت قتل کر دیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور (نیوز ڈیسک) اے این پی کے رہنما بشیر بلور کو 2012ء میں خود کش حملے میں مارا گیا، اس کے بعد ہارون بلور بھی عام انتخابات 2018ء میں خود کش حملے کی نذر ہو گئے، اب عوامی نیشنل پارٹی کے ایک اور رہنما کو بھانجے سمیت قتل کر دیا گیا ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں

تہکال کے ایک علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی کے اُمیدوار ابرار خلیل جاں بحق ہو گئے، اے این پی کے رہنما صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 74 سے امیدوار تھے، اس فائرنگ کے نتیجے میں ابرار خلیل کے ساتھ ساتھ ان کا بھانجا بھی جاں بحق ہو گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…