منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

تبدیلی آگئی، پشاور کے کالج میں سینئر طلباء نے فرسٹ اےئر کے طالب علم کے گلے میں جوتے ڈال کر گھما یا اور زبردستی لپ اسٹک بھی لگائی گئی ،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)مستقبل کے معماروں کے گلے میں میڈل کے بجائے جوتوں کے ہار پہنا دےئے گئے، پشاور کے کالج میں سینئر طلباء نے فرسٹ اےئر کے طالب علم کے گلے میں جوتے ڈال کر گھما یا اور زبردستی لپ اسٹک بھی لگائی گئی طالب علم نے دل برداشتہ ہو کر تعلیم ترک کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے کالج میں مذاق کی آڑ میں فرسٹ اےئر کے طالب علم کے ساتھ تضحیک آفیسر اور غیر انسانی سلوک کی ویڈیو

سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں سینئر طلباء نے میٹرک کے بعد فرسٹ اےئر میں داخلہ حاصل کرنے والے طالب علم کے گلے میں جوتے ڈال کر گھمایا گیا اورزبردستی لب اسٹک بھی لگائی گئی خدشہ ہے کہ اس غیر انسانی اور تضحیک آمیز رویے کے باعث دل برداشتہ ہو کر فرسٹ اےئر کا طالب علم تعلیم ترک ہی نہ کر دے۔ جبکہ کالج انتظامیہ نے کسی بھی قسم کی کارروائی نہیں جو کہ تحریک انصاف کی حکومت کے لئے سوالیہ نشان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…