منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

تبدیلی آگئی،سپیکر کی جانب سے حکومتی اراکین کے لئے ظہرانے کا اہتمام ،اپوزیشن کے میاں حمزہ شہباز نے اپنے اراکین اسمبلی کی تواضع کس چیز سے کی؟ حیرت انگیز صورتحال

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آئی این پی)حمزہ شہباز ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اپنے چیمبر میں جانے کی بجائے واپس گھر چلے گئے۔تفصیلات کے مطابق لیگی اراکین بھی اپوزیشن لیڈر کی پیروی کرتے ہوئے گھرو ں کو جانے کی راہ ہی اختیار کی تاہم تحر یک انصاف کے اراکین انتخابی نتائج تک وہاں موجود رہے ۔ پنجاب اسمبلی میں صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل صبحدس بجے تک چار بجے تک بغیر کسی وقفے تک جاری رہا ،جبکہ ساڈھے تین بجے تمام اراکین اپنا حق رائے استعمال کر چکے تھے

لیکن اس کے باوجود چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پولنگ کا وقت مکمل ہونے کا حکم دیا جس کے بعد گنتی کا عمل شروع کیا گا۔ پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل مکمل طور پر پر ان رہا ،حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے کوئی بدمزگی کا واقعہ پیش نہ آیا،تمام اراکین نے خاموشی سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور ایوان سے باہر جاتے رہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخابات کے موقعہ پر ایوان کا ماحول مکمل طور پر پر امن رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…