پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آصف علی زر داری نے پہلے بھی دھوکہ کھایا اور اب بھی کھا رہے ہیں ٗ 100دن بعد تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہوگا؟طلال چوہدری نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ آصف علی زر داری نے پہلے بھی دھوکہ کھایا اور اب بھی کھا رہے ہیں ٗسو دن بعد قوم پاکستان تحریک انصاف سے پوچھے گی ٗ جھوٹ کیوں بولا ؟۔ منگل کو احتساب عدالت کے باہرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ ہمارے بارے

میں کہا جاتا تھا موٹو گینگ ہے،پہلے 100دنوں میں ہردن پی ٹی آئی کیلئے بھاری ہے اور 100دنوں بعد قوم پوچھے گی ٗجھوٹ کیوں بولا۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ زرداری صاحب نے پہلے بھی دھوکا کھایا اب بھی کھارہے ہیں،پیپلزپارٹی والے اپوزیشن سے دور ہوتے جارہے ہیں،پیپلزپارٹی کو بالاخر متحدہ اپوزیشن سے ملنا پڑیگا اسی میں نجات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…