پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل کے بعد پاک پتن میں ہنگامہ بر پاکرنے والے ایس پی رضوان گوندل عدالت عظمیٰ میں اپنا دفاع کرنے میں ناکام ، اصل کہانی کچھ اور ہی نکلی،افسوسناک انکشافات

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل کے بعد پاک پتن میں ہنگامہ بر پاکرنے والے ایس پی رضوان گوندل عدالت عظمیٰ میں اپنا دفاع کرنے میں ناکام ، اصل کہانی کچھ اور ہی نکلی،افسوسناک انکشافات اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل کے بعد پاک پتن میں ہنگامہ بر پاکرنے والے ایس پی رضوان گوندل عدالت عظمیٰ میں اپنا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئے شہریوں کی تذلیل اور پولیس گروں کا مظاہر ہ کرنے پر

مذکورہ بالا افسر کو اسلام آباد بدر کر دیا گیا تھا پنجاب کے ضلع پاک پتن میں خاور مانیکا فیلمی کو قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے ہر اساں کرنے کے معاملہ پر ڈی پی او پاکپتن کو عہدے سے ہٹا کر خاتون ایس پی کوچارج سونپ دیا گیا ۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر سابق اسے پی سٹی اسلام آباد کے رضوان گوندل اپنا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئے جس کے بعد ان کے خلاف باقاعدہ طور پر انکواری شروع کر دی گئی سابق ڈی پی او پاکپتن قانون اور اخلاقی اقدار کو پس پشت ڈال کر کئی بار پولیس گروں کا مظاہر ہ کرنے کے مرتکب پائے جا چکے ہیں تھانہ کو ہسار اسلام آباد میں شہری کو حوالا ت سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ ہو یا اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل میں گاڑی کھڑی کرنے پر ہنگامہ آرائی جیسے واقعات میں مذکورہ بالا افسر کی فرض شناسی کا پول کھل گیا جس کے بعد سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قانون ہاتھ میں لینے والے قانون کو محافط کو شہر بدر کرنے کا حکم دیا۔ جس کے بعد رضوان گوندل کی خدمات اسٹبلیشمنٹ ڈویژن نے پنجاب پولیس کے حوالے کر دی بعد ازاں پاک پتن میں خاور مانیکا فیملی کو روک کر تذلیل کرنے پر رضوان گوندل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…