اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کیا عمران خان کو امریکی وزیر خارجہ سے ملنا چاہئے؟جانتے ہیں صحافیوں کے اس سوال پر آصف زرداری نے کیا جوا ب دیا؟

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی) سابق صدر آصف زرداری نے اپوزیشن اتحاد کے معاملے پر(ن)لیگ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کبھی اپوزیشن میں بیٹھے ہی نہیں ۔یہ بات انہوں نے صدارتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پارلیمنٹ آمد کے موقع پر ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی ۔آصف علی زرداری پارلیمنٹ پہنچے تو ایک صحافی نے ان سے

سوال کیا کہ ن لیگ کہتی ہے زرداری صاحب نے اپوزیشن کوتوڑ دیا؟ اس پر آصف زرداری نے حیرانی کا اظہار کیا اور کہاکہ اپوزیشن کو زرداری صاحب نے نہیں توڑدیا بلکہ یہ کہیں کہ میاں صاحب کبھی اپوزیشن میں بیٹھے ہی نہیں۔ایک اور صحافی کے سوال پر کہ کیا عمران خان کو امریکی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات کرنی چاہیے؟ سابق صدر نے سر ہلاکر جواب دیا کہ جی ملنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…