منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کی نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) سیشن کورٹ نے سابق نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد عارف مجاہد نے سابق وزیر تعلیم رانا مشہود کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مسلم لیگ ن کے کارکنان کیخلاف انتقامی کارروائیوں میں مصروف عمل رہی۔مسلم لیگ ن کے کارکنان کے خلاف

جھوٹے مقدمات درج کیے گے۔سابق نگران وزیراعلی پنجاب ن لیگ کی الیکشن مہم کو متاثر کیا۔سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری اور نگران وزیر داخلہ شوکت سلطان نے نواز شریف کے آنے پر ریلی کو منتشر کیا، درخواست گزار نے مزید کہا کہ سابق نگران وزیر اعلی کے خلاف تھانہ شیرا کورٹ میں درخواست دی ،درخوست گزار نے استدعا کی کہ عدالت سابق نگران وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔عدالت نے وکلاء کرتے ہوئے درخواست مستردکردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…