منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

رحمن ملک نے سینیٹ اجلاس میں الیکشن کمیشن حکام کو نتائج مرتب کرنے بارے ہدایات پرمبنی آڈیو ریکارڈنگ سنوادی ،ریکارڈنگ میں آرٹی ایس کے بارے میں کیا تھا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )سینٹ میں عام انتخابات کے نتائج کے حوالے سے تحریک التواء پر بحث کے دوران سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمن ملک نے ایک آڈیو ریکارڈنگ بھی سنوائی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر رحمن ملک نے عام انتخابات اور آر ٹی ایس کے حوالے سے

اظہار خیال کیا۔ اس دوران انہوں نے ایک آڈیو ریکارڈنگ بھی سنائی جس میں الیکشن کمیشن کے حکام کو نتائج مرتب کرنے کے حوالے سے ہدایات دی جا رہی تھیں۔ ڈپٹی چیئرمین نے کہا کہ اس ریکارڈنگ میں آر ٹی ایس بند کرنے کی بات نہیں کی گئی بلکہ آر ٹی ایس میں خرابی کا ذکر کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…