پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مکہ مکرمہ، قتل خطا کی دیت کیلئے پریشان پاکستانی شہری کی مدد کیلئے اپیل،ٹریفک حادثے کی دیت کے طورپر13لاکھ ریال طلب کئے جارہے ہیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(آئی این پی)مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری ظہیر حسین زار خان نے اہل خیر اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قتل خطا کی دیت کیلئے پریشان ہوں مدد کی جائے، اہل خیر نے میرے ساتھ تعاون نہ کیا تو ساری زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنی پڑیگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری ظہیر حسین زار خان نے اہل خیر سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4برس سے وہ الشمیسی ترحیل کی جیل میں اپنی مشکل

حل ہونے کی گھڑی کا بے چینی سے انتظار کررہا ہے۔ مکہ طائف روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ مجھ سے 13لاکھ ریال قتل خطا کی دیت کے طور پر طلب کئے جارہے ہیں۔ کافی عرصہ قبل میرا اقامہ ختم ہوچکا ہے، اس وجہ سے بینک اکانٹ بھی نہیں کھولا جاسکتا۔ میرے والد میرے غم میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ اگر اہل خیر نے میرے ساتھ تعاون نہ کیا تو ساری زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنی پڑیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…