منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

سندھ میں وی آئی پی کلچر عروج پر، اہم شخصیت کے بیٹے کی ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی تلے روندنے کی کوشش، گالیاں اور دھمکیاں، یہ شخص کون ہے اور کس کا بیٹا ہے؟ افسوسناک انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اہم شخصیت کے بیٹے نے ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی تلے روندنے کی کوشش، گالیاں اور دھمکیاں دے ڈالیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حیدر آباد میں ٹریفک قوانین توڑنے والے کی وارڈن کو دھمکیاں، اس شخص نے

وارڈن کو گالیاں بھی دیں اور گاڑی تلے روندنے کی کوشش کی،اس شخص نے کہا کہ تمہیں دیکھ لوں گا، اس شخص نے شدید غصے میں آ کر کہا کہ تمہیں تمیز ہی نہیں بات کرنے کی، میں تمہیں دیکھ لوں گا تم مجھے جانتے نہیں ہو میں سیشن جج کا بیٹا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…