پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

اے ایس ایف حکام نے رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والی خاتون اہلکار بڑی سز اسنادی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی) اے ایس ایف حکام نے رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والی خاتون اہلکار کو سزا کے تحت 2 سال کی سروس ضبط کرلی۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار نے گانے پر اپنے رقص کی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کی تھی جس پر اے ایس ایف نے سخت ایکشن لیا تھا۔اے ایس ایف حکام نے خاتون اہلکار کو ویڈیو

اپ لوڈ کرنے پر سزا سنادی ہے جس میں خاتون کی 2 سال کی سروس ضبط کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق خاتون اہلکارکو 2سال کی انکریمنٹ اور دیگر مراعات نہیں دی جائیں گی جبکہ خاتون نے اے ایس ایف حکام کو آئندہ ایسی نہ حرکت کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔دوسری جانب اے ایس ایف حکام نے اہلکاورں کے سوشل میڈیا اکاؤٹس پر بھی پابندی لگادی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…