جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بات چیت کے ٹرانسکرپٹ کو پبلک کرنا دباؤ ڈالنے کا نیا اقدام ہے، اب امریکی وزیرخارجہ پاکستان آئے تو اس کے ساتھ یہ کام کرنا، رضا ربانی نے عمران خان کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد پر وزیراعظم عمران خان کو ان سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات پروٹوکول کیخلاف ہے،وزیراعظم اور امریکی وزیرخارجہ کی بات چیت کے ٹرانسکرپٹ کو پبلک کرنا دباؤ ڈالنے کا نیا اقدام ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء و سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ کی آمد پران سے ملاقات نہیں

کرنی چاہئے،امریکی وزیرخارجہ سے وزیراعظم کی ملاقات پروٹوکول کیخلاف ہے لہٰذا امریکی وزیر خارجہ کی اپنے ہم منصب سے ملاقات ہونی چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کی بات چیت کا ٹرانس کرپٹ پبلک کیا گیا، ٹرانس کرپٹ کو پبلک کرنا دباؤ ڈالنے کا نیا اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ نے دوسری بار پاکستان کے فنڈز روک لئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان امریکہ سے کوئی امداد نہیں لے رہا بلکہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اخراجات کی رقم ادانہیں کررہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…