لاہور (آن لائن) تمام سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار تبدیل ،وقت میں اضافہ کردیاگیا،تبدیلی کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ،صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے جس کے تحت تمام سرکاری ہسپتال کے اوقات کار پیر سے جمعرات اور ہفتہ کے روز صبح نو بجے سے شام چار بجے تک ہونگے جبکہ جمعہ کو سرکاری ہسپتالوں میں صبح 9 بجے سے ایک بجے تک اوقات کار ہونگے محکمہ صحت سرکاری ہسپتالوں میں اوقات کار کی تبدیلی کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے
تمام سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار تبدیل ،وقت میں اضافہ کردیاگیا،تبدیلی کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































