جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سٹیج اداکاروں کے خلاف نازیبا گفتگو کا استعمال، وزیراعظم عمران خان نے نے کابینہ اجلاس کے دوران سب کے سامنے فیاض الحسن چوہان کو کھری کھری سنادیں،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان کو سٹیج اداکاروں کے خلاف نازیبا گفتگو استعمال کرنا مہنگاپڑا گیا اور وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس کے دوران سب کے سامنے فیاض الحسن چوہان کی قابل اعتراض گفتگو کرنے اور میڈیا کے ساتھ بھی جارحانہ رویہ اپنانے پر ان کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں آخری وارننگ دیتے ہوئے ہدایات کی ہیں کہ وہ آئندہ محتاط رہیں اور گفتگو کرنے سے قبل سوچ لیا کریں اور اگر انہوں نے اس معاملے پر آئندہ احتیاط نہیں کی تو

انہیں وزارت سے علیحدہ کر دیا جائیگا ذرائع کے مطابق پنجاب کی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کے روئیے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا اور انہیں ہدایات جاری کی کہ وہ آئندہ احتیاط کامظاہرہ کریں وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں فیاض الحسن چوہان کو مخاطب کرتے ہوئے کسی بھی شہری کی تذلیل یا تضحیک بالکل بھی برداشت نہیں کی جائیگی ہمارے لئے ہر طبقہ فکر قابل قدر ہے اس لئے سب کو عزت دیں واضح رہے چند روز قبل صوبائی وزیراطلاعات و نشریات فیاض الحسن نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں سٹیج اداکارہ نرگس اور میگھا کیخلاف نازیبا گفتگو استعمال کی تھی اور نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں میڈیا کے خلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی تھی خبر نشر ہونے کے بعد صوبائی وزیراطلاعات پر ہر طرف سے کڑی تنقید کی گئی جس کے بعد صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان کوسٹیج کی دونوں اداکاروں سے معافی مانگنا پڑی تھی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان کو سٹیج اداکاروں کے خلاف نازیبا گفتگو استعمال کرنا مہنگاپڑا گیا اور وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس کے دوران سب کے سامنے فیاض الحسن چوہان کی قابل اعتراض گفتگو کرنے اور میڈیا کے ساتھ بھی جارحانہ رویہ اپنانے پر ان کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں آخری وارننگ دیتے ہوئے ہدایات کی ہیں کہ وہ آئندہ محتاط رہیں اور گفتگو کرنے سے قبل سوچ لیا کریں اور اگر انہوں نے اس معاملے پر آئندہ احتیاط نہیں کی تو انہیں وزارت سے علیحدہ کر دیا جائیگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…