منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ٗ پی ٹی آئی کے کن اہم رہنماؤں کو وزارتیں دی جائیں گی ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ٗ پی ٹی آئی کے کن اہم رہنماؤں کو وزارتیں دی جائیں گی ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں،وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کو وزارتیں دی جائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق علی زیدی، علی امین گنڈاپور،

مراد سعید اور اعظم سواتی کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔علی زیدی کو وزارت پورٹ اینڈ شپنگ جبکہ علی امین گنڈا پور کو وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان دئیے جانے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ اعظم سواتی کو وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جبکہ مراد سعید کو وزیر مملکت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ابھی تک قلمدان کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…