پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

بنگلہ دیش کے معروف کرکٹر کی ثانیہ مرزا کے ساتھ شرمناک حرکات پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا، شعیب ملک کی تصدیق، پابندی لگنے کا امکان، افسوسناک انکشافات

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے بنگلہ دیش کے ایک معروف کرکٹر شبیر رحمان کی جانب سے چھیڑ چھاڑ اور شرمناک جملے کہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹر شبیر رحمان پر تاحیات پابندی بھی لگ سکتی ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ ڈھاکہ میں لیگ کھیلنے گئے تھے

جہاں ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی ان کے ساتھ تھیں جہاں بنگلہ دیشی کرکٹر شبیر رحمان نے ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور انتہائی شرمناک جملے کہے تھے جس پر شبیر رحمان کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی تھی اور شعیب ملک نے سرکاری طور پر اس کی شکایت کرکٹ کمیٹی آف ڈھاکہ میٹرو پولیس سے بھی کی تھی۔ شعیب ملک نے کہا کہ ثانیہ مرزا بنگلہ دیش میں انہیں چیئرکرنے پہنچی تھیں جہاں بنگلہ دیشی کرکٹر شبیر رحمان نے ان کی اہلیہ کے ساتھ یہ شرمناک حرکت کی تھی، شبیر رحمان نے ثانیہ مرزا سے یہ چھیڑ چھاڑ گراؤنڈ میں ہی کی تھی۔ یاد رہے کہ شبیر رحمان بنگلہ دیش کے بے حد متنازعہ کرکٹر ہیں اور انہیں ان کی حرکتوں کی وجہ سے کئی بار سزا بھی ملی ہے، واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر مداحوں کو دھمکانے اور ان کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے پر کرکٹر شبیر رحمان پر 6 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے اور انہیں ایشیا کپ کے لیے سکواڈ سے بھی ڈراپ کر دیا گیا، آئندہ سال فروری تک شبیر رحمان کرکٹ کے میدانوں سے دور رہیں گے۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے بنگلہ دیش کے ایک معروف کرکٹر شبیر رحمان کی جانب سے چھیڑ چھاڑ اور شرمناک جملے کہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹر شبیر رحمان پر تاحیات پابندی بھی لگ سکتی ہے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…