پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

سلیم صافی کی رپورٹ سچ پر مبنی تھی یا جھوٹ؟ بالآخر وزیراعظم عمران خان نے واضح جواب دے دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں گزشتہ روز سینئر صحافیوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اس ملاقات میں ایک ملکی معاملات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان کو صحافیوں کے بہت سے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا، اس ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اختلاف رائے میڈیا کا حق ہے، حکومت کے کاموں سے آپ کو اختلاف کرنا چاہیے تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ ہم کہاں غلطی پر ہیں، آپ لوگوں کی تنقید سے ہم اسے ٹھیک کرنے

کی کوشش کریں گے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اختلاف کرنے والے میڈیا اینکرز کی کردار کشی کی اجازت نہیں دے سکتا، انہوں نے کہا کہ ہم سوشل میڈیا پراس قسم کی مہم جوئی کو روکنے کی حکمت عملی بنائیں گے۔ اس ملاقات میں جب سلیم صافی کی رپورٹ جس میں معروف صحافی نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے پہلے روز ہی سابقہ حکومت کے اخراجات کی تفصیلات مانگ لی ہیں کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے میاں نواز شریف کے اخراجات کی تفصیلات مانگیں نہ کسی نے مجھے دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…