ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

گستاخانہ خاکوں کے تنازعہ کے بعد سرپرائز، ہالینڈ کی معروف کمپنی نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک)ایک موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آل پاور سالوشن نامی یہ کمپنی کراچی میں 49 کروڑ روپے کی لاگت سے ہیوی میٹل سٹیل پلانٹ لگانے کی خواہش مند ہے۔ ہالینڈ کے سفارتخانے کے ایک عہدیدار کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کمپنی کی یہ پیشکش فی الحال ابتدائی مرحلے میں ہے، جس کے متعلق زیادہ تفصیلات نہیں دی جا سکتیں تاہم آل پاور سالوشن کمپنی یہ پلانٹ ایک مقامی کمپنی کے اشتراک سے لگائے گی۔ رپورٹ کے مطابق

ہالینڈ کی کئی دیگر کمپنیاں بھی پاکستان کی مقامی کمپنیوں کے اشتراک سے یہاں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آل پاور سالوشن بنیادی طور پر پاور پلانٹ مینجمنٹ کے شعبے میں کاروبار کرتی ہے مگر وہ پاکستان میں سٹیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کے سفارتی عہدیدار نے مزید بتایا کہ کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے پاک چین اقتصادی راہداری میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…