جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

لاہور،ملتان اور پنڈی اسلام آباد کی میٹرو بس سروس تو کچھ بھی نہیں۔۔پشاور میٹرو میں ٹریک کیساتھ ساتھ کس چیز کا علیحدہ ٹریک بچھا دیا گیا؟دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (یواین پی)پشاو رپیڈ بس ٹرانزٹ(بی آر ٹی)پر پہلا سائیکل ٹریک بچھا دیا گیا ہے ، ملکی تاریخ میں پہلی بار میٹرو منصوبے کے ساتھ سائیکل ٹریک بنایا جارہا ہے، سابق وزیر اعلی پرویز خٹک نے بی آر ٹی منصوبے میں سائیکل ٹریک کا باقاعدہ اعلان کیا تھا ۔حکومت کے اعلان کے مطابق بی آر ٹی منصوبے میں سٹرک کے دونوں

اطراف میں سائیکل ٹریک کیلئے مخصوص جگہ مختص کی گئی ہے جس پر تیزی سے کام جاری ہے جبکہ سائیکل ٹریک کیلئے ریچ ٹو میں خیبر بازار سے ڈبگری تک پلرز پرپر ڈبل سٹوری پل بنایا جا رہا ہے ، خیبر بازار سے ڈبگری تک ڈبل پل کے کچھ حصوں میں سائیکل ٹریک بچھانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…