پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

سول ایوی ایشن نے 1ارب40کروڑ کی مبینہ نادہندگی پر معروف ایئرلائن کا لائسنس منسوخ کر دیا ،واجبات کی وصولی کے لئے کاروائی شروع

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آن لائن)سول ایوی ایشن نے 1ارب40کروڑ کی مبینہ نادہندگی پر شاہین ایئرلائین کا لائسنس منسوخ کر تے ہوئے واجبات کی وصولی کے لئے کاروائی شروع کر دی ہے ادھر شاہین ایئر لائنز کے لائسنس کی منسوخی کے باعث شاہین ایئر کے ذریعے حجاز مقدس جانے والے حجاج کرام کو وطن واپسی میں شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ذرائع کے مطابق شاہین ایئرلائین انٹرنیشنل کے

ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کی معیاد30اگست 2018 کو ختم ہو چکی ہے جس پر سول ایوی ایشن نے لائسنس کی تجدید کو واجبات کی ادائیگی سے مشروط کر دیا ہے ادھرسول ایوی ایشن اور شاہین ایئرلائین کی رسہ کشی میں ہزاروں حجاج کرام کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ایسے تمام حجاج کرام جو شاہین ایئر لائنز کے ذریعے حجاز مقدس گئے تھے ان کی واپسی کا عمل رک گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…