منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد ہونے پر مقدمہ درج ،مقدمے میں کن تین افراد کو نامزد کیاگیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد ہونے پر بوٹ بیسن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیامقدمہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کیا گیا۔ مقدمہ منشیات ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے مقدمے میں شرجیل میمن، گارڈ اور ان کے ملازم کا زکر ہے۔ مقدمے میں

محمدجام، شکر دین اور مشتاق علی کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔ایک بوتل میں شراب موجود تھی۔مقدمے میں جیل کے عملے کا مقدمے میں کوئی زکر نہیں کیا گیا ہے۔جبکہ جیل کے تعینات عملے نے شراب کی بوتلوں سے لاعلمی کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…