منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

جلال آباد میں قونصل خانہ بند کرنے کا معاملہ،افغان وزارت خارجہ نے پاکستانی موقف کو تسلیم کرلیا ،افسوسناک انکشافات

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ بند کرنے کے معاملے پر افغان حکام نے گورنر ننگر ہار کی جانب سے قونصل خانہ پر حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ گورنر کو ایسا نہیں کرنا چاہتے تھا جبکہ پاکستان نے موقف اختیار کیا ہے کہ مکمل سیکیورٹی بحال ہونے پر ہی قونصل خانہ کھولا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہفتہ کو سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان کا اپنا قونصل خان بند کرنے کے معاملے پر پاکستانی حکام نے

ایڈیشنل سیکرٹری افغان وزارت خارجہ سے ملاقات کی، افغان وزارت خارجہ نے پاکستان کے موقف کو تسلیم کرلیا کہ ننگر ہار کے گورنر حیات اللہ نے پاکستان قونصل خانہ پر دھاوا بولا افغان حکام نے گورنر ننگر ہار کے اقدام کی مذمت کی اور کہا کہ آپ کے تحفظات درست ہیں گورنر کو ایسا نہیں کرنا چاہتے تھا پاکستانی حکام کی جانب سے سیکیورٹی سے متعلق تجاویز پاکستانی حکام کو افغان وزارت خارجہ کے جواب کا انتظار ہے، سفارتی ذرائع کے مطابق مکمل سیکیورٹی بحال ہونے پر ہی قونصل خانہ کھولا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…